ترا[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی روغن دار تخم کا نام جو سرسوں کے مانند ہوتا ہے اور اسے کولھو میں پیل کر تیل نکالا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی روغن دار تخم کا نام جو سرسوں کے مانند ہوتا ہے اور اسے کولھو میں پیل کر تیل نکالا جاتا ہے۔